ایس ای سی پی نے فارم A/29اور سالانہ گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی

پیر 13 نومبر 2017 18:47

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 نومبر2017ء) سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے سالانہ گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔

(جاری ہے)

ایس ای سی پی نے کارپوریٹ سیکٹر کی سہولت کے لئے فارم 29‘ فارم Aاور فارم Bجمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کی گئی ہے۔ سالانہ گوشواری بناء کسی اضافی فیس کی بالترتیب 15 اور 30 نومبر تک جمع کروائی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :