ہم بے سہارا لوگوں کی آواز بن رہے ہیں ،سیاسی اختلافات کو دشمنی میں نہیں بدلنا چاہتے، ہمیں اقتدار ملا تو کام کر کے دیکھائیں گے رونا نہیں روئیں گے،سربراہ پاک سرزمین پارٹی مصطفی کمال کی میڈیا سے گفتگو
پیر 13 نومبر 2017 17:43
(جاری ہے)
سربراہ پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پی ایس پی کی جڑیں مضبوط ہو رہی ہیں، کسی کو خوف دلا کر اپنی پارٹی میں شامل نہیں کررہے، اختلافات رکھے گئے لیکن دشمنی نہیں، کارکنوں کے عزم کی وجہ سے پارٹی کا پیغام پھیل رہا ہے، ہمارے پاس لوگ کسی مفاد کیلئے نہیں آرہے،سیاسی اختلافات کو دشمنی میں نہیں بدلنا چاہتے،ہم ان لوگوں کی آواز بن رہے ہیں جن کی کوئی آواز نہیں،ہمارا ماضی لوگ جانتے ہیں، اور ہمارا کام دیکھا ہوا ہے، ملک بھر میں ہمارا پیغام پھیل رہا ہے، ایک ایک گھر میں ہماری آواز جارہی ہے، اسمبلیوں میں لوگ جاتے ہیں مگر مسائل حل نہیں ہوتے، ہمیں اقتدار ملا تو کام کر کے دیکھائیں گے رونا نہیں روئیں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.