میڈیا میں کام کرنے والے اساتذہ غیر سرکاری ذمہ داریوں سے فارغ ہوں ،جام مہتاب حسین ڈہر

ایسے اساتذہ جو طلبا کو تعلیم دینے کے بجا ئے دیگر ادا رو ں میں اپنے فرا ئض انجا م دے رہے ہیں ، وہ بد دیا نتی کے مر تکب ہو رہے ہیں،وزیر تعلیم سندھ

پیر 13 نومبر 2017 17:27

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 نومبر2017ء) سندھ کے وزیر تعلیم و خواندگی جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا ہے کہ جو اسا تذہ سر کا ر ی ملا زمت کے ساتھ کسی اخبا ر،الیکٹرو نک میڈیا یا کسی غیر سر کا ر ی تنظیم میں کا م کر رہے ہیں ،وہ فو ر ی طو ر پر اپنی غیر سر کا ر ی ذمہ دا ریو ں سے فا ر غ ہو ں اور بچو ں کی تعلیم پر تو جہ دیں ۔ بصو ر ت دیگر اب ان کے خلا ف سخت کا روائی کی جا ئے گی ۔

یہ با ت انہو ں نے سندھ اسمبلی بلڈنگ میں صحا فیو ں سے غیر رسمی گفتگو کر تے ہو ئے کہی ۔انہو ں نے کہا کہ ایسے اساتذہ جو طلبا کو تعلیم دینے کے بجا ئے دیگر ادا رو ں میں اپنے فرا ئض انجا م دے رہے ہیں ، وہ نہ صر ف بد دیا نتی کے مر تکب ہو رہے ہیں بلکہ دیگر ادا رو ں میں کا م کر نے والو ں کے حقوق بھی عضب کر رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

وزیر تعلیم سندھ جا م مہتا ب حسین ڈاہر نے اخبا را ت ،الیکٹرو نک میڈیا چینلز اور این جی اوز کے ما لکا ن سے بھی در خواست کی کہ وہ اپنے ادا رو ں میں کا م کر نے والے سر کا ر ی اسا تذہ کو فو ری طو ر پر بر طرف کردیں ۔

ان کا یہ عمل صو بے میں تعلیم کی بہتری کے لیے اچھے اثرا ت مر تب کر ے گا ۔انہو ں نے کہا کہ معزز عدا لت نے بھی اسا تذہ کو بطو ر اخبا ر نو یس کا م کر نے سے رو کا ہے ۔علا وہ ازیں صو با ئی وزیر تعلیم جا م مہتا ب حسین ڈاہر نے بدین کے سر کا ر ی اسکو لز میں زیر تعلیم طلبا میں مفت تقسیم کے لئے آنے والی لا کھو ں رو پے ما لیت کی نئی درس ی کتب کی کبا ڑی کی دکا ن پر فرو خت کی خبرو ں کا سخت نو ٹس لیتے ہو ئے ڈپٹی کمشنربدین اور ڈائریکٹر ایجو کیشن کو ہدایا ت کی ہیں کہ وہ فو ر ی طو ر پر معا ملے کی تحقیقا ت کریں اور اس جر م میں ملو ث افرا د کو کیفر کر دا ر تک پہنچا ئیں ۔

انہو ں نے کہا کہ یہ با ت با عث افسو س ہے کہ قیمتی در سی کتب کو کو ڑ یو ں کے دام فرو خت کر نے کی کو شش کی گئی جبکہ مذکو رہ کتب طلبا کے استعما ل کے لیے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :