پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کے سرحد پار حملے میں پاک فوج کے کیپٹن اور سپاہی شہید ،
چار فوجی زخمی پاکستانی سیکیورٹی فورسز کا حملے کا موثر جواب ، 8 سے 10 دہشتگردہلاک ، متعدد زخمی ہو گئے، آئی ایس پی آر
پیر 13 نومبر 2017 17:09
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک افغان سرحد پر باجوڑ ایجنسی کے علاقہ میں دہشتگردوں نے افغانستان کی جانب سے حملے کی کوشش کی جس کا موثر جواب دیا گیا ۔
پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں فرار ہونیوالے 8 سے 10 دہشتگرد مارے گئے جبکہ کئی زخمی بھی ہوئے ۔ فائرنگ کے تبادلے میں دھرتی کے بہادر سپوت کیپٹن جنید حفیظ اور سپاہی رحم شہید اور چار فوجی زخمی ہو گئے ۔ سرحد پر افغان سائیڈ پر کسی رٹ کی غیر موجودگی کے باعث کئی دوسرے علاقوں کی طرح دہشتگردوں کو اس علاقہ سے بھی ایسے حملوں میں مدد ملتی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.