سینیٹ کی قائمہ کمیٹی دفاعی پیداوار کا اجلاس کل ہوگا

پیر 13 نومبر 2017 16:55

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی دفاعی پیداوار کا اجلاس کل ہوگا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2017ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی دفاعی پیداوار کا اجلاس کل منگل کو پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوگا ۔

(جاری ہے)

اجلا س کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم کرینگے ۔اجلاس میں ملٹری وہیکل ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ اسٹیبلشمنٹ کے امور کار ‘انتظامی ڈھانچہ کے حوالے سے بریفنگ ‘ادارے کے ویژن ‘انسٹی ٹیوٹ آف آپٹرونیکس کے حوالے سے پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :