آرمی چیف کی برطانیہ میں منعقدہ مشقوں کیمبرین پٹرول میں سونے کا تغمہ جیتنے والی آرمی ٹیم سے ملاقات ،ْ کار کر دگی کو سراہا
پیر 13 نومبر 2017 15:50
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے برطانیہ میں منعقدہ مشقوں کیمبرین پٹرول میں سونے کا تمغہ جیتنے والی پاکستان آرمی کی ٹیم سے ملاقات کی۔
ایکسرسائز کیمبرین پٹرول 13 سے 22اکتوبر کے دوران برطانیہ میں منعقد ہوئی جس میں مجموعی طورپر 131ٹیموں نے حصہ لیا ۔یہ مشق فوجی اہلکاروں کیلئے سخت ترین پٹرولنگ ٹیسٹ سمجھا جاتا ہے ۔پاکستان نے اس مقابلے میں مسلسل تیسری مرتبہ اور مجموعی طورپر چوتھی مرتبہ سونے کا تمغہ جیتا ہے ۔آرمی چیف نے گولڈ میڈل جیتنے والی ٹیم کی شاندار کار کر دگی کو سراہا ۔مزید اہم خبریں
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.