محمد نواز چانڈیو سندھ ایریگیشن ڈرینج اتھارٹی سیڈا کے چیئرمین مقرر

پیر 13 نومبر 2017 16:27

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2017ء) سندھ حکومت نے پیپلزپارٹی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی محمد نواز چانڈیو کو سندھ ایریگیشن ڈرینج اتھارٹی سیڈاکا چیئرمین مقرر کردیا ہے اس سلسلے میں انکی تقرری کا باضابطہ نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :