منی لانڈرنگ کیس، سرفراز مرچنٹ کے مزید انکشافات

پیر 13 نومبر 2017 15:32

منی لانڈرنگ کیس، سرفراز مرچنٹ کے مزید انکشافات
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 نومبر2017ء)لندن میں منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کے اہم کردار سرفراز مرچنٹ نے کہا ہے کہ فاروق ستار اور مصطفی کمال آج بھی بانی ایم کیو ایم کی لائن پر چل رہے ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو میں سرفراز مرچنٹ نے کہا کہ منی لانڈرنگ کیس کی ایف آئی آر میں ایم کیو ایم پاکستان اور پی ایس پی رہنمائوں کے خلاف ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ فاروق ستار اور مصطفی کمال پاکستان میں بانی ایم کیو ایم کے لئے سہولت کاروں کی سربراہی کرتے تھے۔