وزیراعلیٰ کی جانب سے گورنر میرغضنفر علی خان کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت

پیر 13 نومبر 2017 12:05

وزیراعلیٰ کی جانب سے گورنر میرغضنفر علی خان کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار ..
گلگت ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2017ء) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان کی ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی ایصال و ثواب کیلئے دعا کی۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ نے دکھ کی اس گھڑی میں لواحقین کے ساتھ دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین کے صبر و جمیل کیلئے بھی دعا کی ۔

متعلقہ عنوان :