بنگلہ دیش پریمیر لیگ میں کل مزید دو میچ کھیلے جائینگے

پیر 13 نومبر 2017 11:55

ڈھا کہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 نومبر2017ء) بنگلہ دیش پریمیر لیگ میں کل منگل کو مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش میں جاری لیگ میں پہلا میچ ڈھاکہ ڈائنامائٹس اور کھلنا ٹائٹنس کے درمیان ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

دوسرے میچ میں کومیلا وکٹورینز اور چٹاگانگ وائی کنگز کی ٹیمیں ڈھاکہ میں مدمقابل ہوں گی۔ دونوں ٹیموں نے ابھی تک ایک ایک میچ میں کامیابی حاصل کی ہے۔

متعلقہ عنوان :