پاکستان اور نیوزی لینڈ ویمنز کے درمیان چوتھا اور آخری ٹی 20 میچ کل کھیلا جائے گا

مہمان ٹیم نیوزی لینڈ کو سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ،ْرپورٹ

پیر 13 نومبر 2017 11:51

شارجہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 نومبر2017ء) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا اور آخری ٹی 20 میچ کل منگل کو شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

مہمان ٹیم نیوزی لینڈ کو سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ پہلے میچ میں نیوزی لینڈ ویمن نے 15 رنز دوسرے میں 39 رنز اور تیسرے میں 42 رنز سے کامیابی حاصل کی۔

متعلقہ عنوان :