خضدار میں کرکٹ سٹیڈیم کے قریب دھماکہ ، 5 افراد زخمی

اتوار 12 نومبر 2017 23:20

خضدار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 نومبر2017ء) خضدار میں کرکٹ سٹیڈیم کے قریب دھماکہ ہوا جس میں 5 افراد زخمی ہو گئے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق خضدار سٹیڈیم کے قریب دھماکہ ہوا جس میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔سٹیڈیم میں کرکٹ کا فائنل میچ کھیلا جا رہا تھا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ ریمورٹ کنٹرول بم کا تھا۔…

متعلقہ عنوان :