خضدار میں کرکٹ سٹیڈیم کے قریب بم دھماکہ ، 5 افراد زخمی

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 12 نومبر 2017 23:17

خضدار میں کرکٹ سٹیڈیم کے قریب  بم دھماکہ ، 5 افراد زخمی
خضدار (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12نومبر۔2017ء) خضدار میں کرکٹ سٹیڈیم کے قریب بم دھماکا ہوا ہے جس میں 5 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق دھماکے کے وقت سٹیڈیم میں فائنل میچ کھیلا جا رہا تھا اور عوام کی بڑی تعداد سٹیڈیم میں میچ دیکھ رہی تھی۔

متعلقہ عنوان :