اسلام آباد، پولیس کی مختلف کا رروائیاں ،3منشیا ت فروش گرفتار ، 350بو تلیں شراب ، 1کلو منشیات بر آمد

اتوار 12 نومبر 2017 21:10

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 نومبر2017ء) وفا قی پولیس کی منشیا ت فروشوں کے خلاف بڑ ی کا رروائیاں ،تین منشیا ت فروش گرفتار ، 350بو تلیں شراب ، 1کلو 100گر ام چرس بر آمد ، ، ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی، منشیا ت فروشی میں ملو ث ملزمان کے خلاف جا ری مہم کو مز ید مو ثر بنا یا جا ئے ، ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی کی پولیس افسران کو ہد ایا ت ۔

تفصیلا ت کے مطا بق ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی نے منشیا ت فروشی میں ملو ث ملزمان کے خلاف کر یک ڈائو ن تیز کرنے کے احکا ما ت جا ری کیے۔ ان احکاما ت کی روشنی میں ایس پی رورل ڈاکٹر سید مصطفی تنو یر نے ڈی ایس پی نیلور عبد المجید کی زیر نگر انی ایس ایچ او انسپکٹر اسجد الطا ف ،سب انسپکٹر غلا م محمد شاہ و دیگر ملازمان نے دوران سپیشل چیکنگ لہتراڑ روڈ سے کا ر رجسٹر یشن نمبر LED-7911کو مشکو ک جا ن کر روک کر چیک کر نے پر کا ر 350بو تلیں شراب بر آمد کرکے ملزم سجاد علی کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ، اسی طر ح ایس پی انڈ سٹر یل ایر یا لیا قت حیا ت نیار ی نے ڈی ایس پی محمد حسین لا سی کی زیر نگر انی ایس ایچ او تھا نہ نو ن انسپکٹر نذرقریشی ، سب انسپکٹرذوالفقار احمد اور اے ایس آئی محمد افضل معہ دیگر ملازمان نے دوران سپیشل چیکنگ جھنگی سیداں بس سٹا پ سے دو ملزمان عبد الودود اور مشتا ق سے 1کلو 100گر ام چرس بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر لئے گئے ہیں مزید تفتیش جاری ہے، ایس ایس پی اسلام آ باد نے تما م پولیس افسران کو ہدا یا ت جا ر ی کر تے ہو ئے کہا کہ منشیا ت فروش جو بچو ں کے مستقبل اور معا شرے کا امن تباہ کر نے پر تلے ہیں ان کے خلاف بلا تا خیر سخت کا رروائی کی جا ئے اور ان کے سا تھ آ ہنی ہا تھو ں سے نمٹا جا ئے ، ایسے افراد کسی قسم کی رعا ئت کے مستحق نہ ہیں ،انہو ں نے کہا کہ جب کبھی منشیا ت فروشی کے متعلق کو ئی اطلا ع ملے تو فوری ایکشن لیا جا ئے ۔

(جاری ہے)

ایس ایس پی ساجد کیانی نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ جرائم کے خاتمے اور اور امن وامان کی بحالی میں اپنا قومی فریضہ ادا کریں اگر آپ کے اردگرد منشیات فروش ،جوائ باز یا دیگر مشکوک افراد کسی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث ہوں تو فوری ایس ایس پی آپریشنز کے سوشل میڈیا سیل کو اطلاع دیں جس پر فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور اطلاع دہندہ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :