نئے احتساب قانون پر مزید مشاورت کے لئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس (کل) ہوگا

اتوار 12 نومبر 2017 15:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 نومبر2017ء)نئے احتساب قانون پر مزید مشاورت کے لئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس (کل) منگل کو ہوگا اجلاس چیئرمین کمیٹی زاہد حامد کی صدارت میں دوپہر ایک بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا جس میں مجوزہ قومی احتساب بل پر مزید غور کیا جائیگا۔