خیبر پختونخوا کی صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی نی26 ارب روپے سے زائد لاگت کے 17 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی

اتوار 12 نومبر 2017 15:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 نومبر2017ء)خیبر پختونخوا کی صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی نی26 ارب روپے سے زائد لاگت کے 17 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق ورکنگ پارٹی نے مختلف شعبوں کی19 منصوبوں پر بھی غور کیا جن میں بہبود آبادی ،ٹرانسپورٹ ،بلدیاتی حکومت ، کھیلوں ، آثار قدیمہ، بنیادی ، ثانوی اور اعلیٰ تعلیم کے شعبے شامل ہیں۔