ترکمانستان سے گیس کی درآمدکے منصوبے میں اہم پیشرفت ،ْمنصوبے کا سنگ بنیاد مارچ 2018ء میں رکھا جائیگا
تاپی منصوبے سے پاکستان کو یومیہ ایک ارب 32 کروڑ مکعب فٹ گیس حاصل ہوگی
اتوار 12 نومبر 2017 15:00
(جاری ہے)
مارچ میں سنگ بنیاد کے موقع پر پاکستان منصوبے کے لئے 200 ملین ڈالرز ادا کریگا ،ْباقی رقم پائپ لائن کے ٹیرف میں ادا کی جائے گی ،ْیہی طریقہ ادائیگی افغانستان اور بھارت بھی اختیار کریں گے۔
افغانستان میں منصوبے کا روٹ سروے اور بارودی سرنگوں کی صفائی کا کام مکمل ہوچکا، وہاں منصوبے کا سنگ بنیاد آئندہ برس فروری میں رکھا جائیگا، ترکمانستان کی سب سے بڑی تشویش بارودی سرنگوں کی صفائی سے متعلق سیکیورٹی تھی۔ترکمانستان اپنے گیس فیلڈ سے افغان بارڈر تک گیس پائپ لائن مکمل کرچکا ہے ،ْتاپی منصوبے سے پاکستان کو ملنے والی گیس پاکستان میں مجموعی گیس کی پیداوار کے 33 فیصد کے برابر ہوگی۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا
-
انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.