ڈیرن سیمی کو پی ایس ایل 3 کیلئے بھی پشاور زلمی کا کپتان نامزد کر دیا گیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 11 نومبر 2017 21:39

ڈیرن سیمی کو پی ایس ایل 3 کیلئے بھی پشاور زلمی کا کپتان نامزد کر دیا ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 نومبر2017ء) ڈیرن سیمی کو پی ایس ایل 3 کیلئے بھی پشاور زلمی کا کپتان نامزد کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی نے پی ایس ایل 3 کیلئے ٹیم کے کپتان کے نام کا اعلان کردیا ہے۔

(جاری ہے)

پشاور زلمی نے پی ایس ایل 3 کیلئے بھی ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیرن سیمی کو کپتان نامزد کر دیا ہے۔ ڈیرن سیمی گزشتہ سیزن میں بھی پشاور زلمی کی کپتانی کرکے ٹیم کو چیمپئن بنوایا تھا۔ پشاور زلمی کی جانب سے یہ اعلان کل ہونے والے ڈرافٹ سے قبل کیا گیا ہے۔