وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین ائیر شو میں شرکت کے لئے دوبئی روانہ ہو گئے

ہفتہ 11 نومبر 2017 20:38

وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین ائیر شو میں شرکت کے لئے دوبئی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 نومبر2017ء) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین ائیر شو میں شرکت کے لئے دوبئی روانہ ہو گئے۔ انہیں اس کی دعوت دوبئی کے وزیر مملکت برائے دفاع نے دی تھی۔ یہ ائیر شو 12نومبر سے 15نومبر تک دوبئی میں ہوگا۔