فاسٹ بولر حمد عامر حادثے کا شکار ہو کر شدید زخمی ہوگئے

ہفتہ 11 نومبر 2017 20:14

فاسٹ بولر حمد عامر حادثے کا شکار ہو کر شدید زخمی ہوگئے
راولپنڈی: (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 نومبر2017ء) فاسٹ بولر حمد عامر حادثے کا شکار ہو کر شدید زخمی ہوگئے، تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیشنل ٹی ٹوئٹی چیمپئن شپ میچ کے دوران فاسٹ بولر محمد عامر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے جس کے بعد محمد عامر کو طبی امداد کیلیے گراونڈ سے باہر لے جایاگیا۔

(جاری ہے)

فاسٹ بولر محمد عامر کو اسٹیڈیم سے باہر لےجاکر طیبی امداد دی گئی۔