نیو کوٹ لکھپت گرڈ سے تکنیکی کاموں کے باعث کل بجلی کی سپلائی معطل رہے گی‘ تر جمان لیسکو

ہفتہ 11 نومبر 2017 20:12

لاہور۔11 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 نومبر2017ء) لیسکو کی220کے وی نیو کوٹ لکھپت گرڈ اسٹیشن پر 132 کے وی بس بار کی تبدیلی کے باعث کل 12 نومبر کو صبح 6سے شا م6بجے تک گرڈ سے ملحقہ علاقوںکو بجلی کی سپلا ئی و قفے وقفے سے معطل رہے گی۔تر جمان کے مطابق نیو کوٹ لکھپت گرڈ پر تکنیکی کاموں کے دوران 132 کے وی کا ہنہ نو گرڈ،جوہر ٹاؤن،عنایت پورہ،ڈیفنس ہاؤسنگ گرڈ،ولنگٹن مال گرڈ،رحمان پارک گرڈ،اولڈ کوٹ لکھپت گرڈ،ماڈل ٹاؤن، لیفو گرڈ،ٹاؤن شپ گرڈ سے بجلی کی فراہمی وقفے وقفے سے معطل رہے گی۔

اس کے ساتھ 11 کے وی فیڈر جن سے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔11کے وی نشتر،این ایف روڈ،واک گیس،ڈھلوکی، انڈ سٹریل۔3،پنجاب سوسائٹی،حمزا ٹاون،جی ہسپتال،انڈسٹریل۔2،کلاسو،ہالوکی،ایم ایس کنفرٹ،ڈسکون، واپڈا کالونی،ایگزیلری، سٹیل ملیٹ،صوفی آباد،عطاری دربار،سربو، ایس ایم ایف،انڈسٹریل۔

(جاری ہے)

1شامل ہیں۔ جبکہ تر قیاتی کامو ں کی مد میں 132کے وی میکلورڈ روڈ گرڈ سے فیڈرز: عالم گیٹ،واپڈا ہاؤس،انار کلی،نسبت روڈ،لیڈی ایچیسن،میو ہسپتال،بیڈن روڈ،شاہ عبدالمالی،رائل پارک،شاہ عالم گیٹ،ایوان اقبال،ہائی کوٹ، بنک سکوائر، اور لیفو گرڈ سے فیڈرز:ٹریٹ،اریگیشن سوسایٹی،لیفو روڈ،غوثیہ، اتحاد کالونی، پنجاب سمال انڈسٹر یل،ضیا، اسماعیل نگر،انڈسٹریل1، چندرائی روڈ، آرمی انڈسٹری، ستارہ کالونی،کمہان روڈ، پیکو1،موبلنک، سے بجلی کی سپلائی صبح 9 بجے دوپہر 3 بجے بند رہے گی۔

متعلقہ عنوان :