ساہیوال، انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ساہیوال کے میٹرک سپلمنٹری امتحان کا نتیجہ 46.80فیصد رہا

ہفتہ 11 نومبر 2017 20:05

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 نومبر2017ء) بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ساہیوال کے میٹرک کے سپلمنٹری امتحان کا نتیجہ 46.80فیصد رہا 6362طلباء نے دا خلہ بھیجا جبکہ 6147طلباء اور طالبات نے امتحان میں حصہ لیا جن میں سے 2877کامیاب ہو گئے اوربورڈ کا نتیجہ 6.80فیصد رہا ۔

(جاری ہے)

نتائج کا اعلا ن بورڈ کے کنٹرولر امتحانات قاضی عبد الناصر نے آج یہاں کیا ۔

متعلقہ عنوان :