ویمن ایشز ٹیسٹ، آسٹریلوی بلے باز ایلیز پیری کی انگلینڈ کے خلاف شاندار ڈبل سنچری

ہفتہ 11 نومبر 2017 19:50

ویمن ایشز ٹیسٹ، آسٹریلوی بلے باز ایلیز پیری کی انگلینڈ کے خلاف شاندار ..
سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 نومبر2017ء) آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم کی آل رائونڈر ایلیز پیری نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ جاری ٹیسٹ میں شاندار ڈبل سنچری سکور کی۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو سڈنی میں ٹیسٹ کے تیسرے روز ایلیز پیری نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 213 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، ان کی اننگز میں ایک چھکا اور 27 چوکے شامل تھے، یہ ان کے کیریئر کی پہلی ڈبل سنچری ہے۔ ۔

متعلقہ عنوان :