شعیب بنگش ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلے منعقدہ میچزمیں نیشنل کلب ،بشیر بلور کلب نے اگلے رائونڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا
ہفتہ 11 نومبر 2017 19:28
(جاری ہے)
دوسرے میچ میں ایف آر ایگل نے مقرررہ اوورزمیں 148رنز سکور کئے،جسمیں واجد 46،سلمان 30رنز بناکر نمایاں رہے،بشیر بلور شہید کلب کی جانب سے واجد خان ،جنید نے دو دوکھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔
بشیر بلور شہید کلب نے مطلوبہ ہدف باآسانی حاصل کی،ہارون 84 رنزاورزبیر 58رنزبناکر ناٹ آئوٹ رہے۔تیسرے میچ میں ڈان کلب نے کھیلتے ہوئے 20اوورزمیں 95رنز بنائے ،محب اللہ 30ور انعام 26رنز بناکر نمایاں رہے،کے کے آر کلب کی جانب سے احمد خان نے چار جبکہ آمان اور عامر نے دو دوکھلاڑیوں کوآئوٹ کیا۔اسکے جواب میں کے کے آر کلب نے مطلوبہ ہدف دو وکٹوں سے پوراکیا۔عامر شہزاد نے 67اور نعمان جاوید نے 15بنائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.