کوئٹہ ،پنجگور کے علاقے میں نامعلوم افرا دنے فائرنگ کر کے ایک شخص کو زخمی کر دیا

ہفتہ 11 نومبر 2017 18:39

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 نومبر2017ء) پنجگور کے علاقے میں نامعلوم افرا دنے فائرنگ کر کے ایک شخص کو زخمی کر دیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز پنجگور کے علاقے کلی گر مکانی کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے اویس نامی شخص کو زخمی کر دیا اور فرار ہو گیا زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کا رروائی مقامی پولیس کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :