کہو ٹہ،علا قے کی تعمیر و تر قی کیلئے ہر پلیٹ فا رم پر آوا ز بلند کر تا رہو نگا، شیخ را سب شعیب

ہفتہ 11 نومبر 2017 18:37

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 نومبر2017ء)علا قے کی تعمیر و تر قی کیلئے ہر پلیٹ فا رم پر آوا ز بلند کر تا رہو نگا عوا م کی فلا ح و بہبو د کیلئے کا م کر رہا ہو ں عوا می خد مت کر کے دلی سکو ن ملتا ہے سبز ی منڈ ی کہو ٹہ میں بھی تا جرو ں کو ہدا یت جا ری کر رکھی ہے عوا م کو جتنا ہو سکے ریلف فرا ہم کر یں اور عوا م سے مکمل تعا ون کر یں محلہ شیخا ں آج بھی مسا ئل کا شکا ر ہے جگہ جگہ گند گی کے ڈھیر لگے ہو ئے ہیں نہ پا نی ہے نہ اور کو ئی سہو لیا ت ۔

(جاری ہے)

شکا یا ت کے با و جو د بھی کو ئی عمل در آمد نہیں کیا گیا ان خیا لا ت کا اظہا ر کہو ٹہ شہر کی مشہو ر سیا سی و سما جی شخصیت صد ر سبز ی منڈ ی کہو ٹہ شیخ را سب شعیب نے نما ئندہ خصو صی سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ جتنا ہو سکا عوا م کیلئے کرو نگا علا قے کی تعمیر و تر قی کیلئے ہر جگہ آوا ز بلند کر تا رہو نگا علا قہ آج بھی مسا ئلستا ن بنا ہو ا ہے صفا ئی کا نظا م در ست نہ ہو نے کی وجہ سے علا قہ گند گی سے بھرا ہو ا ہے با ر با ر شکا یا ت کے با وجو د کچھ بھی نہ ہو سکا انہو ں نے مز ید کہا کہ سبز ی منڈ ی میں تا جرو ں کو ہدا یت جا ری کی ہو ئی ہیں کہ عوا م کو مکمل ریلف دیا جا ئے اور کم منا فع رکھ کر اشیا ء فرا ہم کی جا ئیں ۔