کہو ٹہ،عوا می و سما جی حلقو ں کا ٹر یفک انچا رج خر م فیا ض کو بہترین ڈیو ٹی سر انجا م دینے پر خرا ج تحسین پیش

ہفتہ 11 نومبر 2017 18:36

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 نومبر2017ء)عوا می و سما جی حلقو ں کا ٹر یفک انچا رج کہو ٹہ خر م فیا ض ستی کو بہترین ڈیو ٹی سر انجا م دینے پر زبر دست خرا ج تحسین پیش کیا جب سے خر م فیا ض ستی انچا رج کہو ٹہ بنے ہیں ٹر یفک کا نظا م پہلے سے بہت بہتر ہو گیا ہے اور مز ید بہتر بنا یا جا رہا ہے ہم بہتر ین ڈیو ٹی دینے پر ٹر یفک انچا رج کہو ٹہ خر م فیاض ستی اور پو رے عملے کو سلا م پیش کر تے ہیں اور امید کر تے ہیں کہ وہ مز ید بہتر طر یقے سے اپنی ڈیو ٹی سر انجا م دینگے اور عوا م سے مکمل تعا ون کر ینگے ان خیا لات کا اظہا ر گز شتہ رو ز در جنو ں معذ زین علا قہ نے نما ئندہ خصو صی سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ ٹر یفک کا نظا م پہلے سے بہت بہتر ہو گیا ہے ۔