کہو ٹہ، اے ایس آئی کو رشو ت لینے کے عو ض نو کر ی سے بر طر ف کر دیا گیا

ہفتہ 11 نومبر 2017 18:36

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 نومبر2017ء)یو سی نڑ ھ ڈھو ک نو ر آبا د میں ہو نے وا لی ڈکیتی کے مقد مہ نمبر 36/16میں تھا نہ کہو ٹہ کے اے ایس آئی کبیر شا ہ کو بطو ر رشو ت لینے کے عو ض نو کر ی سے بر طر ف کر دیا گیا مد عی مقد مہ محمد ادریس ستی نے بتا یا کہ میر ے دا ما د کے گھر 10لا کھ کے زیو را ت چو ری ہو گئے تھے جبکہ ملز ما ن پکڑے بھی گئے تھے اے ایس آئی کبیر شا ہ نے ملز ما ن کو چھو ڑ دیا ادر یس ستی نے وز یر اعلی پنجا ب میا ں محمد شہبا ز شر یف آئی جی پنجا ب ۔

(جاری ہے)

آر پی ائو ر ولپنڈی کو تحر یر ی در خوا ستیں بھی دی جس پر آر پی ائو را ولپنڈی فخر سلطا ن را جہ نے مکمل تحقیقا ت کے بعد دس ہزا ر رشو ت لینے کے جر م میں اے ایس آئی کبیر شا ہ کو نو کر ی سے بر طر ف کر دیا جو ملز ما ن ڈسچا رج کئے گئے انہو ں نے مد عی مقد مہ کے خلا ف 50لا کھ ہر جا نے کا مقد مہ بھی دا ئر کر دیا ہے ادر یس ستی نے کہا کہ ہم حقا ئق پر ہیں اللہ تعا لی انصا ف ضرو رت کر ے گا ہما رے سا تھ زیا دتی نہیں ہو گی ۔