پولیس کا شراب اور چرس رکھنے والوں کے خلاف آپریشن کلین اپ،ملزمان گرفتار مقدمات درج

ہفتہ 11 نومبر 2017 18:31

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 نومبر2017ء) پولیس کا شراب اور چرس رکھنے والوں کے خلاف آپریشن کلین اپ،ملزمان گرفتار مقدمات درج تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے سرفراز احمد ایس آئی نے دوران گشت ملزم سجادسے 05لیٹر شراب تھانہ سوہاوہ کے خالد محمود اے ایس آئی نے دوران گشت ملزم خالد پرویز سے 500گرام چرس برآمدکر کے گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے۔

متعلقہ عنوان :