نووارٹس پنجاب میں ساڑھے تین لاکھ مریضوں کو ادوایات فراہم کریگی، مریضوں کو فراہم کی جانے والی ادوایات کی مکمل قیمت پنجاب حکومت ادا کریگی،

نووارٹس معاہدے کے تحت 55کروڑ روپے کی ادوایات فراہم کرے گی وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف کا تقریب سے خطاب

ہفتہ 11 نومبر 2017 18:04

نووارٹس پنجاب میں ساڑھے تین لاکھ مریضوں کو ادوایات فراہم کریگی، مریضوں ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 نومبر2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف نے کہا کہ نووارٹس پنجاب میں ساڑھے تین لاکھ مریضوں کو ادوایات فراہم کریگی، مریضوں کو فراہم کی جانے والی ادوایات کی مکمل قیمت پنجاب حکومت ادا کریگی، نووارٹس معاہدے کے تحت 55کروڑ روپے کی ادوایات فراہم کرے گی۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو پنجاب حکومت اور عالمی ادارہ نووارٹس کے درمیان ادوایات کی فراہمی کا معاہدہ ہوا، وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے معاہدے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نووارٹس پنجاب میں ساڑھے تین لاکھ مریضوں کو ادوایات فراہم کرے گی، نووارٹس معاہدے کے تحت 55کروڑ روپے کی ادوایات فراہم کریگی، مریضوں کو فراہم کی جانے والی ادوایات کی مکمل قیمت پنجاب حکومت اداکریگی، عام آدمی کو مفت علاج کی سہولتیں فراہم کرنا پنجاب حکومت کا فیصلہ ہے،نووارٹس سے معاہدے کے تحت چار مختلف امراض کے لیے ادوایات فراہم کی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :