چارملکی ہاکی ٹورنامنٹ،نیوزی لینڈ نے پاکستان کو آخری گروپ میچ میں ہرادیا

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی

ہفتہ 11 نومبر 2017 15:50

میلبرن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 نومبر2017ء) چارملکی ہاکی ٹورنامنٹ: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو آخری گروپ میچ میں ہرادیا۔ ہفتہ کو میلبرن میں چارملکی ہاکی ٹورنامنٹ کے آخری گروپ میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرادیا۔

(جاری ہے)

واضح رہے چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ میں جاپان نے بھی پاکستان کو شکست دی۔، جاپان کی جانب سے کینتا تاناکا نے دو گول کئے پاکستان کی جانب سے واحد گول محمد عتیق نے کھیل کے آخری لمحات میں کیا ۔

متعلقہ عنوان :