فرانس :ایک شخص نے 3 چینی طالب علموں پر کار چڑھادی

ہفتہ 11 نومبر 2017 12:10

پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 نومبر2017ء) فرانس کے شہر ٹولوز میں ایک شخص نے 3 چینی طالب علموں پر اپنی کار چڑھادی۔فرانسیسی حکام کے مطابق کار ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ہے ،جس نے جان کر 3 چینی طالب علموں کو نشانہ بنایا۔

(جاری ہے)

حکام کے مطابق واقعہ دہشت گردی نہیں ،گرفتار شخص نفسیاتی مسائل کا شکار ہے ، اس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق زخمی چینی طالب علموں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ، جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہی

متعلقہ عنوان :