مبشر لقمان نے شہباز شریف کیخلاف حدیبیہ کیس کھلنے کا ذمہ دار مولانا طارق جمیل کو قرار دے دیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 10 نومبر 2017 22:28

مبشر لقمان نے شہباز شریف کیخلاف حدیبیہ کیس کھلنے کا ذمہ دار مولانا ..
لاہور (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔10 نومبر2017ء) مبشر لقمان نے شہباز شریف کیخلاف حدیبیہ کیس کھلنے کا ذمہ دار مولانا طارق جمیل کو قرار دے دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے حدیبیہ پیپز ملز کیس دوبارہ کھولنے کے حوالے سے معروف صحافی اور اینکر مبشر لقمان نے ردعمل دیا ہے۔ مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ نواز شریف سے ملاقات کے بعد مولانا طارق جمیل کی دعائیں رنگ لے آئی ہیں۔ یہ مولانا طارق جمیل ہی ہیں جن کی دعاوں کے باعث حدیبیہ پیپز ملز کیس دوبارہ کھل گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :