Live Updates

یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا۔۔۔ یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں

یہی بات ایک بار پہلے بھی کہی تھی اس شخص نے اور آج نشان عبرت ھی!‘ مریم نواز کا مشرف کو جواب

جمعہ 10 نومبر 2017 22:29

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 نومبر2017ء) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے سابق صدر پرویز مشرف کی تنقید کا شعر کے ذریعے جواب دیدیا ۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے ٹوئٹ کیا کہ یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا۔۔۔ یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں۔۔۔ یہی بات ایک بار پہلے بھی کہی تھی اس شخص نے اور آج نشان عبرت ہے !۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :