وندر پولیس کی کارروائی، اشتہاری ملزم گرفتار

جمعہ 10 نومبر 2017 22:25

سونمیانی وندر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 نومبر2017ء) وندر پولیس کی کاروائی اشتہاری ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈی پی او لسبیلہ عبدالرؤف بڑیچ کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او وندر امام بخش لاسی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے وندر پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم ہدایت اللہ کو گرفتار کرلیاہ

متعلقہ عنوان :