ْوفا قی پولیس نے سما ج دشمن عنا صر کیخلاف مختلف کا رروائیوں کے دوران پا نچ ملزمان گرفتار

جمعہ 10 نومبر 2017 21:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 نومبر2017ء) وفا قی پولیس نے سما ج دشمن عنا صر کے خلاف مختلف کا رروائیوں کے دوران پا نچ ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد کرکے مقدما ت درج کر لیے گئے ہیں ، ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی نے کہا کہ تمام ایس ایچ اوزجر ائم پیشہ عنا صر کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں ۔

تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ با د ساجد کیا نی نے ضلع بھر کے پولیس افسران کو ہد ا یا ت جاری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عنا صرکے خلاف سخت کا رروائی کے احکا ما ت جا ر ی کیے، ان احکا ما ت کی روشنی میں پولیس نے مختلف کا رروائیوں کے دوران پا نچ ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، ہو می سائیڈ یو نٹ کے انسپکٹر بشارت شاہ نے تھا نہ آ بپا رہ کے قتل کے مقدمہ نمبر/17 320 مو ر خہ03-11-2017زیر دفعہ 302/34ت پ میں ملزمان علی احسن اور سعول طا رق مسیح کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کر دی ، اسی طر ح ہو می سائیڈ یو نٹ کے انسپکٹر شوکت حسین معہ ٹیم نے تھا نہ سہا لہ کے قتل کے ایک مقدمہ نمبر292/17میں ملو ث دو گرفتار ملزمان محمد جا وید کے انکشاف و نشا ند ہی پر ایک عدد کلا شنکوف اور ملزم میثاق سے پسٹل 9mmمعہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا ، تھا نہ نیلو ر پولیس کے اے ایس آئی ظفر اقبا ل نے دوران گشت ملزم شعیب سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمدکر لیا،ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج رجسٹر کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ،ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی نے پولیس کو ہد ایت کی ہے کہ مقدما ت کو حقائق کی روشنی میں یکسوکر یں ، انہو ں نے کہا کہ تما م ایس ایچ اوز جر ائم پیشہ عنا صرکے خلاف کر یک ڈائو ن کرتے ہو ئے ان کی گرفتاری کو یقینی بنا ئیں ، انہوں نے کہا کہ جر ائم کے انسداد کے لیے ٹھو س اقدامات کیے جا ئیں ،پٹرولنگ کو مزید سخت کیا جائے ۔

(جاری ہے)

شہر یو ں کے جا ن و ما ل کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے اس میں کسی قسم کی غفلت لا پر واہی بر داشت نہیں کی جا ئے گی ۔

متعلقہ عنوان :