پنجاب کے بیشترشہروں میں گہری دھند کا راج ، لاہورسے شیخوپورہ تک موٹروے بند ہو گئی

جمعہ 10 نومبر 2017 21:28

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 نومبر2017ء) پنجاب کے بیشترشہروں میں گہری دھند کا راج ، دھندکے باعث لاہورسے شیخوپورہ تک موٹروے بند ہو گئی۔

(جاری ہے)

موٹر وے پولیس کے مطابق جمعہ کی رات پنجاب کے بیشتر علاقوں میں گہری دھند کا راج رہا جس کے باعث لاہور سے شیخو پورہ تک موٹر وے بند رہی ، موٹر وے پولیس نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ شہری شہری دھندکے دوران غیرضروری سفرسے گریزکریںاور سفر کے دوران گاڑیوں پرفوگ لائٹس کا استعمال کیا جائے۔

متعلقہ عنوان :