پاکستان رینجرز اور بھارتی بارڈ سکیورٹی فورس کے درمیان ہونیوالا 44 واں اجلاس نئی دہلی میں اختتام پذیر
اجلاس میں2003ء کے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ بائونڈری پر جنگ بندی کی معاہدے کی بحالی پر زور دیا گیا معمولی سرحدی تنازعات جونیئر کمانڈر سطح پر حل کرنے کیلئے مخلصانہ کوششیں کرنے پر اتفاق فریقین کا سرحدی خلاف ورزیوں اور بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں ہونیوالے جانی نقصانات پر بھی تبادلہ خیال ،آئی ایس پی آر
جمعہ 10 نومبر 2017 19:05
(جاری ہے)
بیان کے مطابق اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ اکثر مواقع پر دونوں ممالک کے درمیان فائرنگ کی وجہ سے خواتین اور بچے نشانہ بن جاتے ہیں اسی تناظر میں اجلاس میں کہا گیا کہ عام لوگوں کی اموات اور انہیں نقصان پہنچنے کی وجہ سے 2003ء کے جنگی بندی کے معاہدے کی بحالی ضروری ہے۔
غلطی سے سرحد پار کرنیوالے لوگوں اور بھارتی جیلوں میں پاکستانی ماہی گیروں کی مشکلات کم کرنے کیلئے نئی تجاویز پر غور کیا گیا۔ ان تجاویز کا مقصد ان ماہی گیروں کی جلد واپسی کو یقینی بنانا ہے۔ اجلاس میں دونوں اطراف سے بچھڑے لوگوں کو خاندان سے ملانے کیلئے اقدامات پر بھی غور کیا گیا۔اجلاس میں ورکنگ بائونڈری اور بین الاقوامی سرحد کے قریب بھارت کی جانب سے تعمیرات کا معاملہ بھی اٹھایا گیا اور اس قسم کی تعمیرات کو روکنے کے حوالے سے باہمی خدشات دور کرنے کیلئے اقدامات اٹھانے پر اتفاق کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
8 فروری کو ن لیگ پنجاب میں زیادہ سے زیادہ صرف 40 نشستیں جیتی
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.