واپڈا اہلکار کی رپورٹ پر بجلی چور کے خلاف مقدمہ درج

جمعہ 10 نومبر 2017 18:37

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 نومبر2017ء) سٹی پولیس چکوال نے واپڈا اہلکار کی رپورٹ پر بجلی چور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، سید عاشق علی شاہ ولد آفتاب علی شاہ آئیسکو سب ڈویژن نے درخواست دی کہ دوران چیکنگ وپڑتال میراں بخش ولد شیر زمان جو ڈائریکٹ فیز سے میٹر کی تار لگا کر بجلی چوری کررہا تھا اور اس نے بجلی چوری کرکے حکومت کو خاطر خواہ نقصان پہنچایا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :