ڈمپر اور موٹر سائیکل میں تصادم،ایک موٹر سائیکل سوارجاں بحق، دو شدید زخمی

جمعہ 10 نومبر 2017 17:16

جہلم ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 نومبر2017ء) ڈمپر اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں ایک موٹر سائیکل سوارجاں بحق دو شدید زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

جی ٹی روڈدینہ میں ڈمپر اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجہ میں موٹر سائیکل پر تین سواروں میں سے ایک جاں بحق اور دوشدید زخمی ہوگئے ۔جاں بحق شخص این ایل سی کے ملازم اور دوطالب علموں کو شدید زخمی حالت میںریسکیو1122نے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا۔

متعلقہ عنوان :