امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں اضافہ

جمعہ 10 نومبر 2017 17:42

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 نومبر2017ء) چینی کرنسی رینمنبی (آر ایم بی) یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ جمعہ کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 43بنیادی پوائنٹس کے اضافے سے 6.6282ہو گئی ۔

(جاری ہے)

یہ بات چین کے غیر ملکی زرمبادلہ کے تجارتی نظام نے بتائی ہے ۔چین کی زرمبادلہ کی کھلی منڈی میں یوآن کو ہر کاروباری روز مرکزی شرح تبادلہ سے دو فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے۔۔

متعلقہ عنوان :