سندھ نیشنل فرنٹ پارٹی پی ٹی آئی میںضم
سندھ نیشنل فرنٹ پارٹی پی ٹی آئی میں ضم کرنے پر ممتاز بھٹو کے شکر گزار ہیں، شاہ محمود قریشی
جمعہ 10 نومبر 2017 16:32
(جاری ہے)
سردار ممتاز بھٹو اور ان کے ساتھی بھی تحریک انصاف کی بڑھتی ہوئی مقبولیت دیکھ کر پی ٹی آئی میں شامل ہوئے ہیں اور ہم ان کے پی ٹی آئی میں شامل ہونے پر ان کا استقبال کرتے ہیں اور انہیں یقین دہانی کراتے ہیں کہ ہم سب مل کر سندھ کی عوام کی بہتری کے لئے کام کریں گے ۔
شاہ ممحمود قریشی نے کہا کہ سندھی عوام ہماری توقعات سے بڑھ کر ریسپانس دے رہی ہے دادو میں ہم نے ریکارڈ جلسہ کیا ۔ حیدر آباد کا جلسہ بھی تحریک انصاف کی مقبولیت کا منہ بولتا ثبوت ہے جلد ہی ہم کراچی میں بھی رابطہ مہم چلائیں گے ۔ شاہ محمود قریشی نے دعوی کیا کہ تحریک انصاف سندھ کے اندر نومبر میں ایک اور بریک تھرو دے گی کیونکہ ہمارے اور بھی بہت قد آور شخصیات کے ساتھ رابطے ہیں اور اس کے علاوہ ممتاز بھٹو کے جذبات سے بھی ظاہر ہوتا ہے کہ پی ٹی آئی سندھ میں اپنی مقبولیت کے جھنڈے گاڑھ رہی ہے یہ ایک بہت اہم پیشرفت ہے اس اہم پیشرفت سے اندازہ ہو رہا ہے کہ پی ٹی آئی کا پیغام تیزی سے سندھ میں پھیل رہا ہے اس موقع پر ممتاز بھٹو نے بھی اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ ماضی کے تلخ تجربے کے بعد بڑا سوچ سمجھ کر کیا ہے اس وقت سندھ میں ایک بہت بڑی خلاء پیدا ہو چکی ہے پہلے سندھ میں ذوالفقار علی بھٹو اور ان کی صاحبزادی بے نظیر بھٹو ان خلائوں کو پر کر لیتی تھیں کیونکہ وہ لوگ سیاست سے بڑھ چڑھ کر لوگوں کے ساتھ عشق اور محبت کرتے تھے لیکن اب حالات بلکل تبدیل ہو چکے ہیں ۔ ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.