کولمبیا میں تاریخی آپریشن ،ْ12 ہزار کلو کوکین پکڑی گئی
جمعرات 9 نومبر 2017 22:12
(جاری ہے)
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کوکین گلف گروہ سے سربراہ ڈائرو اوسنگا المعروف اوٹونیل کی ملکیت ہے، اور اس گروہ کا شمار کولمبیا کے خطرناک ترین جرائم پیشہ گروہوں میں ہوتا ہے۔
کولمبین فورسز کئی سالوں سے اوٹونیل کو گرفتار کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔کولمبین حکام کا کہنا ہے کہ رواں برس اس گروہ کے 1500 سے زائد افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے اور گروہ کے نائب سربراہ کو ہلاک بھی کیا جا چکا ہے۔خیال رہے کہ کولمبین فورسز کی جانب سے رواں برس مجموعی طور پر 362 ٹن کوکین حراست میں لی جا چکی ہے جب کہ گزشتہ برس کولمبیا میں 866 ٹن کوکین کاشت کی گئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصدسے زائد کا اضافہ ریکارڈ، بٹ کوئن اور سونا بھی متاثر
-
ناسا کے سربراہ کا خلا میں چینی فوج کی موجودگی کا دعویٰ
-
سپیس ایکس نے مزید 23 سٹار لنک انٹرنیٹ سیٹلائٹ زمین کے گرد مدار میں بھیج دیئے
-
غریب ممالک کے قرضوں کے بوجھ کو تیزی سے کم کرنے کے حل موجود ہیں، اقوام متحدہ
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے آپریشن بحال، مسافروں کو نئی بکنگ کرانے کی ہدایت
-
اقوام متحدہ نے غزہ کے لیے 2.8 ارب ڈالر کی فنڈنگ کی اپیل کردی
-
عمان،سیلابی ریلے میں بیٹی کو سینے سے لگائے باپ کی ویڈیو نے دل دہلا دیئے
-
سعودی عرب میں ٹریفک چالان پر 50 فیصد رعایت کااعلان
-
غلط اندازہ اسرائیل ایران تصادم بڑھنے کا باعث بنا، امریکی میڈیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترجمے کی مضحکہ خیز غلطی، بھارتی ریلوے اسٹیشن پرلگا بورڈ وائرل ہوگیا
-
کوڑے دان سے ملا سونے، ڈالرزسے بھرا بیگ ایرانی شہری نے مالک کو واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.