فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں فکرِاقبال اور نوجوان نسل پر سیمینار منعقد
جمعرات 9 نومبر 2017 21:32
(جاری ہے)
کیونکہ وہ جانتے تھے کی نوجوان نسل بہت باصلاحیت اور ذہین ہیں لیکن اب افسوس اس بات کا ہے کہ ہماری نسل اپنی صلاحتوں کا استعمال ملک کی خوشحالی کے لیے نہیں کر رہی۔
ڈاکٹر احسن اکبر نے طا لبات کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ علامہ اقبال کی تعلیمات پر عمل کر کے ہی پاکستان کی کھوئی ہوئی عظمت واپس مل سکتی ہے۔ڈاکٹرپروفیسرناحید ضیاء خان نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ علامہ اقبال ہمارے ملک کے ایک مثالی کردار ہیں ، وہ ایک عظیم خیالات کے مالک تھے جن کی کوششوں کی بنا پر ہم آج ایک آزادفضا میں سانس لے رہے ہیں۔ان کی شاعری ہماری نوجوان نسل میں بیداری پیدا کرنے کا اہم زریعہ ہے انہوں نے اقبال کی شاعری سے اپنا لگائو اور طالبات کو اقبال کے اشعار کا مطالعہ اپنی روز مرہ زندگی میں شامل کرنے کی ترغیب دی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.