چیف الیکشن کمشنآج) نادرا میگا سنٹر بلیو ایریا کا دورہ ، افتتاح کرینگے

جمعرات 9 نومبر 2017 19:35

چیف الیکشن کمشنآج) نادرا میگا سنٹر بلیو ایریا کا دورہ ، افتتاح کرینگے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 نومبر2017ء) چیف الیکشن کمشنر (آج) جمعہ کو نادرا میگا سنٹر بلیو ایریا دورہ کریں گے۔

(جاری ہے)

جاری بیان کے مطابق چیف الیکشن کمشنر (آج )نادرا میگا سنٹر بلیو ایریاکا دورہ اور اس کا افتتاح کرینگے، نادرا میگا سنٹر میں نئے شناختی کارڈ بنوانے کی درخواست پر ووٹر سے عارضی اور مستقل پتہ پر ووٹ کا اندرج سے پوچھنادرخواست میں شامل ہے ۔