پاکستانی معیشت کو خطرات میں اضافہ ہورہا ہے‘

ادائیگیوں کا بگڑنا سب سے بڑا خطرہ ہے‘ مہنگائی کی شرح میں بتدریج اضافہ ہوگا‘ مالی سال 2018 میں مہنگائی کی شرح 6فیصد رہے گی ورلڈ بنک نے پاکستانی معیشت بارے خطرے کی گھنٹی بجا دی

جمعرات 9 نومبر 2017 15:22

پاکستانی معیشت کو خطرات میں اضافہ ہورہا ہے‘
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 نومبر2017ء) پاکستان کی معیشت کو خطرات میں اضافہ ہورہا ہے‘ ورلڈ بنک نے پاکستانی معیشت کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجا دی‘ ادائیگیوں کا بگڑنا سب سے بڑا خطرہ ہے‘ مہنگائی کی شرح میں بتدریج اضافہ ہوگا‘ مالی سال 2018 میں مہنگائی کی شرح 6فیصد رہے گی۔ جمعرات کو ورلڈ بنک نے پاکستانی معیشت خطرے مین ہے کی خطرے کی گھنٹی بجا دی۔

(جاری ہے)

ورلڈ بنک کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی معیشت کو خظرات میں اضافہ ہورہا ہے۔ ادائیگیوں کا توازن کا بگڑنا سب سے بڑا خطرہ ہے۔ مہنگائی کی شرح میں بتدریج اضافہ ہوگا۔ مالی سال 2018 میں مہنگائی کی شرح 6 فیصد رہے گی۔ مالی سال 2019 میں مہنگائی کی شرح سات فیصد رہنے کا خدشہ ہے معاشی ترقی کی شرح 5.5 فیصد رہنے کا امکان ہے مالی سال 2018 میں معاشی ترقی کی شرح 5.8 فیصد رہنے کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :