ْڈھوک شیرزمان کو سوئی گیس کی فراہمی پر شیخ آفتاب احمد کے مشکور ہیں،وائس چیئرمین ملک بلال

پیر 6 نومبر 2017 21:02

حضرو :۔06نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 نومبر2017ء) ڈھوک شیرزمان کو سوئی گیس کی فراہمی پر شیخ آفتاب احمد کے مشکور ہیں 2018کے الیکشن میں شیخ آفتاب احمد اور جہانگیر خانزادہ کو بھاری اکثریت سے کامیابی دلوائیں گے وائس چیئرمین ملک بلال اور چوہدری ساجد محمود نے بھی ڈھو ک شیرزمان کو سوئی گیس کی فراہمی کیلئے اپنا کردار بھرپور طریقے سے ادا کیا ان خیالات کا اظہار ڈھوک شیر زمان کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری الیاس نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا

متعلقہ عنوان :