ایبٹ آباد کے رہائشی نے قتل کا مقدمہ فوجی عدالت میں بھجوائے جانے کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی
پیر 6 نومبر 2017 21:24
(جاری ہے)
پیرکوایڈووکیٹ طارق اسد کے توسط سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ ایبٹ آباد کے رہائشی یوسف حسین کو دو افراد کے قتل میں نامزد کیا گیا ہے تاہم مذکورہ واقعہ ایک اندھا قتل ہے جس کا کوئی چشم دید گواہ نہیں ، لیکن سی ٹی ڈی کے انسپکٹر تاج سلطان اور آئی او عبد الرشید نے تفتیش زخمت سے بچنے کیلئے یہ معاملہ فوجی عدالت کو بھجوا دیا ہے جوقانون کیخلاف ہے ۔
دوسری جانب کیس فوجی عدالت کو بھجوائے جانے کی اطلاع دینے والے شخص کو بھی اغوا کر لیا گیا ہے، اس لئے استدعا ہے کہ کیس فوجی عدالت سے واپس منگوایا جائے اور سی ٹی ڈی پولیس افسران کوحکم دیا جائے کہ اس معاملے میں زیرحراست رکھے گئے افراد کو عدالت میں پیش کیا جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.