این ٹی ایس کے تحت میڈیکل کا لجز /یو نیورسٹیز میں داخلے کے لئے انٹری ٹیسٹ میں بے ضابطگیاں

محکمہ صحت حکومت سندھ نیتحقیقا ت کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دیدی

پیر 6 نومبر 2017 21:21

․ کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 نومبر2017ء) محکمہ صحت حکومت سندھ نے 22اکتو بر کو این ٹی ایس کے تحت میڈیکل کا لجز /یو نیورسٹیز میں داخلے کے لئے انٹری ٹیسٹ میں بے ضا بطگیو ں کی تحقیقا ت کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جس کے چیئر مین اسپیشل سیکریٹری (ایڈمن )محکمہ صحت ہو نگے جبکہ ڈی جی ہیلتھ سروسز ڈاکٹر محمد اخلا ق خا ن، ایم ایس لیا ری جنر ل ہسپتا ل ڈاکٹر خلیل احمد پٹھا ن ،ایڈیشنل ڈائریکٹر ڈیو لپمنٹ محسن شیخ اور ایڈیشنل ڈائریکٹر فیلڈ ڈاکٹر ندیم اختر شیخ (کنوینر ) کمیٹی کے ممبرزہو نگے ۔

(جاری ہے)

کمیٹی اپنی رپو ر ٹ 10یو م میں متعلقہ حکا م کو پیش کریگی ۔

متعلقہ عنوان :