تر کی اور پا کستا ن کے ما بین سفا ر تی تعلقا ت کو 70سال مکمل، 20اور 10روپے ما لیت کی یا دگا ری شیٹ کا اجرا ء

پیر 6 نومبر 2017 21:21

ْ کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 نومبر2017ء)محکمہ ڈاک نے تر کی اور پا کستا ن کے ما بین سفا ر تی تعلقا ت کو 70سال مکمل ہو نے پر 20اور 10روپے ما لیت کی یا دگا ری شیٹ کا اجرا ء کیا ہے جو کہ 9نومبر سے ملک تما م اہم ڈاکخا نو ں پر فرو خت کے لئے دستیا ب ہو گی ۔